Quetta Gladiators won by 16 runs against Peshawrr zalmi In PSL 2024

پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلدیٹرس نے پشاور زلمی کو 16 رنز    سےشکست  دے دی .

جب کے اس سے پہلے پشور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کے غلط ثابت ہوا

.
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا . کوئٹہ گلدیٹرس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے 20 اورس میں ٥ وکٹس کے نقصان پی 206 رنز بناۓ جس میں جیسن راے کے 48 بالز پر 75 رنز شامل تھے جس میں 2 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے ان کا ساتھ سود شکیل نیں دیا جس نے 74 رنز کی بری کھیلی جس میں 4 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے . کپتان ریلے روسسو نے 14 رنز کی باری کھیلے ان کے علاوہ باقی کھلاڑیوں نیں کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھائی .جب کے بولنگ کی بات کی جاۓ تو سلمان ارشاد نیں 4 اورس میں 38 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا لیوک ووڈ اور محمّد ذیشان کے حصے میں ایک ایک وکٹس آے.
206 رنز کے بڑے سکور کے حصول کے لیے پشاور زلمی کی پوری ٹیم 20 اورس میں 190 رنز کا سکور بنا سکی اور اس کے 6 کھلاڑی آوٹ تھے . پشاور زلمی کی طرف سے سیم ایوب اور بابر نیں بیٹنگ کا آغاز کیا جو کے بوہت اچھا ثابت ہوا لیکن سیم ایوب کی غلطی کی وجہ وجہ سے رن اوٹ ہوگے سیم ایوب نیں 26 گیندوں پے 42 رنز بناۓ جس میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے . جب کے کپتان بابر نیں شاندار بیٹنگ کی پر اپنی ٹیم کو جیت نہ دلا سکے انہوں نے 42 گیندوں پر 68 رنز بناۓ جس میں 4 چھکے ور 4 چوکے شامل تھے . ان کے بعد کوئی کھلاڑے خاص کارکردگی نہیں دیکھا سکے . اس طرح پشاور زلمی کی پوری ٹیم 20 اورس میں 190 رنز بنا سکی جب کے کوئٹہ گلدیٹرس کی طرف سے ابرار احمد نیں 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا جب کے محمّد وسیم محمّد عامر اور اکیل حسین کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی . اس تارہا کوئٹہ گلدیٹرس نے ان پی ایس ایل میں اپنی پہلی جیت درج کردی ہے جب کے آخرمیں سود شکیل کومیں آف دی میچ کا خطاب دیا گیا .

3 thoughts on “Quetta Gladiators won by 16 runs against Peshawrr zalmi In PSL 2024”

  1. Hello just wanted to give you a quick heads up. The words in your content seem to be
    running off the screen in Chrome. I’m not sure if this is a formatting issue or something to do with
    internet browser compatibility but I figured I’d post to let you know.
    The style and design look great though! Hope you get the problem fixed soon.
    Kudos

    Feel free to surf to my web-site … John E. Snyder

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top