Islamabad united won opening Match Against Lahore Qalanders in PSL

پی ایس ایل کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹس سے شکست دے دی .
لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرس کو ٨ وکٹس سے ہر ہرا کر اپنی پہلی جیت حاصل کر لی ہے.
اس سے پہلے پی ایس ایل کی رنگا رنگ تقریب لاہور کے اسٹیڈیم میں ہی جس میں ملک کے نامور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا .
اسلام آباد یونائیٹڈ نیں ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرس کو بیٹنگ کی دعوت دی . جس میں لاہور قلندرس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئی اپنے 20 اورس میں 5 وکٹس کے نقصان پی 195 رنز بناۓ جس میں ساؤتھ افریقہ کے بلےباز رسی وین در دسسن نے 71 رنز کے شاندار باری کھیلی جس می ٣ بڑے اور 4 چوکے شامل تھے . صاحبزادہ فرحان نیں ان جا ساتھ دیا جس نے اپنی پہلی نصف سنچری بناۓ جس میں 8 چوکے بھی شامل تھے جب کے اسلام آباد کی بولنگ میں ملز نے ٢ وکٹیں لیں .196 کے سکور کے تعقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی شروعات اتنی متاثر کن نہیں تھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے دو میں کھلاڑی جلدی ہی واپس چلے گئے . اس کے بعد کپتان شاداب خان اور آغا سلمان نیں اننگز کو سمبھالا اور آخر تک پچ پر اپنے قدم جمائی رکھے اور اپنی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شاندار کامیابی دلائی . اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا ٹارگٹ 18.2 اورس میں پورا کر لیا جس میں شاداب خان کی ٤١ بالوں پر شاندار ٧٤ رنز کی بری شامل تھی اس کے علاوہ آغا سلمان کی 31 بالوں پے 64 رنز بھی تعریف کے قابل تھے .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top