علی محمّد خان وزیراعظم بنیں گے

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کی پریس کانفرس

انہوں نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کے پاکستان تحریک انصاف نے یہ فیصلہ کیا ہے علی محمّد خان اگلے وزیر اعظم پاکستان ہونگے
ان کا کہنا تھا کے الیکشن کمیشن نے رزلٹ اس لئے روکے تا کے جیتی ہوئی سیٹس کو ہارا ہوا ڈکلئیر کیا جاسکے انہون نے دعوا کرتے ہوئے بتایا کے پی ٹی آئی کو اس وقت 170 سیٹوں کی برتری حاصل ہے جن میں سے 95 سیٹس الیکشن کمیشن مان رہی ہے جب کے باقی سیٹس بھی دوبارہ گنتی کے بعد ہماری ہونے والی ہیں .


اس بار انشاللہ حکومت ہماری بنیگی نہ صرف وفاق بلکے کے پی کے اور پنجاب میں بھی ہماری حکومت بننے کی پوری پاور ہمارے پاس ہے . عمران خان کی طرف سے میں پوری قوم کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس فتح کا نام ہم غلامی نا منظور رکھتے ہیں . اس بار پنجاب کو ایک عوامی وزیر اعلیٰ ملنے جا رہا ہے ہم اعلیٰ عدلیہ سے گزارش کرتے ہیں کے وو اس عوامی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے اس کا احترام کرتے ہوئے ہمارا ساتھ دیں .
ہم مطالبہ کرتے ہیں کے فارم 45 کے تحت ہمارے نتایج ہمیں دیے جائیں تاکے عوام سے مایوسی ختم کی جا سکے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top